8 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
6 مئی 7 مئی 8 مئی 9 مئی 10 مئی
  2024 (بدھ)
  2023 (پير)
  2022 (اتوار)
  2021 (ہفتہ)
  2020 (جمعہ)
  2019 (بدھ)
  2018 (منگل)
  2017 (پير)
  2016 (اتوار)
  2015 (جمعہ)

واقعات[ترمیم]

  • 1758ء - مراٹھا سلطنت نے پشاور کی جنگ میں درانی سلطنت سے پشاور پر قبضہ کر لیا۔ مراٹھا سلطنت کو پونے سے پشاور تک پھیل گئی جو کہ یہ 2,000 کلومیٹر (1,200 میل) سے زیادہ رقبہ بنتا ہے۔
  • 1886ء - فارماسسٹ جان پیمبرٹن نے پہلی بار "کوکا کولا" نامی کاربونیٹیڈ مشروب بطور پیٹنٹ دوا فروخت کیا۔
  • 1945ء - سیتیف کے قتل عام میں سینکڑوں الجزائری شہری فرانسیسی فوج کے سپاہیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔
  • 2008ء عراقی وزیر دفاع نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار ی کا دعوی کیا [1]
  • 2006ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی صدر جارج بش کو خط لکھاامریکی صدر کو لکھا جانے والا یہ خط ستائیس سالوں میں کسی ایرانی صدر کاپہلا خط تھا[1]
  • 1821ء یونانیوں نے ترک فوجوں کو شکست دی[1]
  • تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن
  • 1948عالمی یوم صلیب احمر و ہلال احمر

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1990ء ایسٹونیا کو دوبارہ آزادی حاصل ہوئی( آزادی کا دن)[1]
  • تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 

"