11 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
9 مئی 10 مئی 11 مئی 12 مئی 13 مئی
  2024 (ہفتہ)
  2023 (جمعرات)
  2022 (بدھ)
  2021 (منگل)
  2020 (پير)
  2019 (ہفتہ)
  2018 (جمعہ)
  2017 (جمعرات)
  2016 (بدھ)
  2015 (پير)

واقعات[ترمیم]


  • 1998ء بھارت نے جوہری عدم پھیلا ؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجستھان میں ایٹمی تجربہ کیا [1]
  • 1997ء آئی بی ایم کے تیار کردہ شطرنج کے پروگرام ڈیپ بلیو نے عالمی چیمپئن گیری کیسپاروف کو شکست دے دی[1]
  • 1995ء نیویارک میں ایک سو سترممالک نے غیر مشروط جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پردستخط کیے [1]
  • 1987ء بالیٹمور، میری لینڈمیں پہلی مرتبہ دل اور پھیپھڑوں کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا گیا[1]
  • 1965ء بنگلہ دیش میں طوفان سے سترہ ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1965ء بھارت میں ایک مہینے میں دو طوفانوں سے پینتیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1953ء مارشل لا کورٹ لاہور نے مولانا مودودی اور عبد الستار نیازی کو موت کی سزا سنائی[1]
  • 1949ء سیام نے اپنا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ تجویز کیا[1]
  • 1949ء اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت [1]
  • 1927ء اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس کے تحت اکیڈمی ایوارڈز کا قیام عمل میں آیا[1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1867ء لگسمبرگ کو آزادی حاصل ہوئی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 

"