13 جون
11 جون | 12 جون | 13 جون | 14 جون | 15 جون |
واقعات[ترمیم]
- 1978ءاسرائیلی فوج کا لبنان سے انخلاہوا [1]
- 1956ءبرطانیہ نے باہتر سالہ قبضے کے بعدنہر سوئس مصر کے حوالے کی [1]
- 1955ءسوویت یونین میں ہیرے کی پہلی کان دریافت ہوئی [1]
- 1932ءبرطانیہ اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
- 2012ء - پاکستان کے عظیم گلوکار،شہنشاہِ غزل مہدی حسن
- 2020,صبیحہ خانم:پاکستانی فلمی اداکارہ
- 2003,ملک معراج خالد,سابق وزیر اعظم
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو