2007ء - بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا [1]
1949ء - اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے [1]
1947ء - صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی [1]
1945ء - امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے [1]
1944ء - حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک [1]
1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا ۔[2]