13 مارچ
(13مارچ سے رجوع مکرر)
11 مارچ | 12 مارچ | 13 مارچ | 14 مارچ | 15 مارچ |
واقعات[ترمیم]
- 624ء - غزوہ بدر اسلام کی پہلی جنگ
75 بھارتی پارلیمنٹ نے اندرا شیخ کشمیر ایکارڈ منظور کیا
- 1930ء امریکی سائنس دان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیا۔ سیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیا گیا۔[1]
- 1921ء منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
- 1781ء برطانوی سائنس دان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کیا۔[1]
ولادت[ترمیم]
- 1897ء - یگیشے چارینتس ( آرمینیائی شاعر)
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point