این اے۔233 (کراچی کورنگی۔2)
حلقہ این اے-233 کراچی کورنگی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
سید آصف حسنین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013[ترمیم]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]
انتخابات 2018ء[ترمیم]
عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو منعقد ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
متحدہ قومی موومنٹ، پاکستان | اقبال محمد علی خان | Error in {{val}}: parameter 1 is not a valid number. | 34.41 | ||
تحریک لبیک پاکستان | محمد آصف انصاری | 535 30 | 17.18 | ||
پاکستان تحریک انصاف | فرخ منظور | 939 29 | 16.84 | ||
متحدہ مجلس عمل | عبد الجمیل خان | 321 19 | 10.87 | ||
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) | آفاق احمد | 376 14 | 8.09 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | Sheikh Muhammad Feroze | 7586 | 4.27 | ||
پاک سرزمین پارٹی | سید عارف حسنین | 6661 | 3.75 | ||
دیگر | Others (nine candidates) | 5,375 | 3.02 | ||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 177,759 | 37.38 | |||
- رد شدہ ووٹ | 2801 | 1.57 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 630 30 | 17.23 | |||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 523 475 | ||||
ایم کیو آیم† hold | Swing | N/A |
†ایم کیو ایم نے اس انتخاب میں ایم کیو ایم (پی) کے نام سے حصہ لیا۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
محمد فاروق | آزاد/متحدہ قومی موومنٹ | جاری ہے |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
مزید پڑھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 4 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2018