این اے۔231 (کراچی ملیر-3)
این اے۔231 کراچی ملیر۔III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی ضلع ملیر کا ملیر ٹاؤن (جزوی)، مراد میمن گوٹھ، ابراہیم حیدری، ملیر کنٹونمنٹ ایریا، فیصل کنٹونمنٹ ایریا (جزوی) اور کراچی ایرپورٹ کے ارد گرد ملیر کا علاقہ۔ |
ووٹر | 342,427 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔257 کراچی۔XlX (2002 سے 2013) |
این اے۔231 کراچی ملیر-III پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر ایئرپورٹ سب ڈویژن، ملیر چھاؤنی اور فیصل کنٹونمنٹ کے 7 مردم شماری حلقوں میں سے پہلے 5 اور کراچی کے ضلع ملیر کے میمن گوٹھ اور ابراہیم حیدری کے کچھ حصے شامل ہیں۔ یہ سنہ 2018ء میں پرانے این اے۔257 کراچی-XIX کی تقسیم سے بنایا گیا تھا۔ اس حلقے میں 342,427 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں.[2]
انتخابات سنہ 2018ء[ترمیم]
مزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2018
قومی اسمبلی کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے۔ عام انتخابات 2018: این اے۔237 کراچی ملیر-II[3]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
جمیل احمد خان | پاکستان تحریک انصاف | 33,289 |
عبد الحکیم بلوچ | پاکستان پیپلز پارٹی | 31,907 |
ندیم مقبول | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 14,251 |
زین العابدین انصاری | پاکستان مسلم لیگ ن | 14,000 |
محمد فہیم احمد حسینی | تحریک لبیک پاکستان | 11,660 |
محمد اسلام | جماعت اسلامی پاکستان | 6,141 |
دیگر امیدوار (10) | متفرق | 6,327 |
کل ڈالے گئے ووٹ | کل ڈالے گئے ووٹ | 119,870 |
مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 2,184 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 283,882 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے جمیل احمد خان نے 33,289 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
ضمنی انتخابات 2022ء[ترمیم]
اس نشست سے سابق ایم این اے جمیل احمد خان کے استعفیٰ کی وجہ سے 16 اکتوبر، 2022ء کو ضمنی انتخابات ہوئے۔
ضمنی انتخابات 2018: این اے۔237 کراچی ملیر-II
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عبدالحکیم بلوچ | پاکستان پیپلز پارٹی | 32,567 |
عمران خان | پاکستان تحریک انصاف | 22,493 |
سمیع اللہ خان | تحریک لبیک پاکستان | 2,956 |
محمد عامر شیخانی | پاک سرزمین پارٹی | 279 |
محمد اسماعیل | جمیعت علمائے اسلام (ف) | 221 |
دیگر امیدوار (6) | متفرق | 550 |
کل ڈالے گئے ووٹ | کل ڈالے گئے ووٹ | 59,902 |
مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 836 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 294,699 |
نتیجہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ نے 32,567 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات سنہ 2024ء[ترمیم]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل | |
---|---|---|---|
نثار احمد پنہور | آزاد/متحدہ قومی موومنٹ | جاری ہے |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Archived from the original on 2 August 2018. Retrieved 2 August 2018.