این اے۔153 (ملتان-6)
این اے۔153 (ملتان-6) NA-153 Multan-VI | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | Shujabad Tehsil (partly) and Jalalpur Pirwala Tehsil of Multan District |
ووٹر | 260,385 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-153 Multan-VI |
حلقہ این اے۔153 (ملتان-6) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ملتان کا چھٹا حلقہ ہے۔
NA-153 Multan-VI (این اے-153، ملتان-6) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
دیوان صادق عاشق حسین بخار قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-153"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012