کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن
کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن Khewra Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | کھیوڑہ |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | KWA |
کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن مشہور کھیوڑہ نمک کی کان کے بالکل ساتھ چلیسہ، کھیوڑہ، ڈنڈوت برانچ لائن پہ واقع ہے۔
کھیوڑہ نمک کی کان میں سیاحوں کی تفریح کے لیے Toy Train کی سہولت موجود ہے جو سیاحوں کو کان کے اندر لے جاتی ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KWA ہے
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن متروک (یعنی یہاں کوئی ٹرین نہیں جاتی) ہو چکا ہے البتہ اس کی عمارت اور کمرے اب بھی موجود ہیں۔
محل وقوع[ترمیم]
کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن کھیوڑہ شہر کے مرکز میں واقع ہے
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین