سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن Samasata Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | سمہ سٹہ | |||||||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SMA[1] | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن جو مرکزی کراچی-پشاور ریلوے لائن پر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک جنکشن ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں سے سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن کے ذریعے ریلوے لائن حاصل پور، چشتیاں ، بہاولنگر، امروکہ کو جاتی ہے۔[2][3]
معلومات[ترمیم]
ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SMA ہے
موجودہ حالت[ترمیم]
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔
محل وقوع[ترمیم]
سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ میں واقع ہے۔
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن[ترمیم]
|
تصاویر[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 23 ستمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2023
- ↑ "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023
- ↑ "ریلوے کا بہاولنگر، سمہ سٹہ سیکشن سمیت تین ٹریکس کی بحالی کا فیصلہ"۔ 92 News HD (بزبان انگریزی)۔ 2021-03-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین