پندرہویں صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی
اسلامی تاریخ کا خط زمانی: چھٹی | ساتویں | آٹھویں | نویں | دسویں | گیارہویں | بارہویں | تیرہویں | چودہویں | پندرہویں | سولہویں | سترہویں | اٹھارویں | انیسویں | بیسویں | اکیسویں صدی |
پندرہویں صدی عیسوی 1401ء–1500ء تقریباً 803 ہجری تا 905 ہجری پر محیط ہے۔
1401ء — 1410ء[ترمیم]
- 1401ء — امیر تیمور نے بلاد الشام پر لشکر کشی کی اور بلاد الشام برجی مملوک سلطنت مصر کے ہاتھوں سے نکل گیا۔
- 20 جولائی 1402ء— جنگ انقرہ، عثمانی سلطان بایزید اول اور بانی مغل سلطنت امیر تیمور کے درمیان انقرہ کے مقام پر جنگ لڑی گئی جس میں امیر تیمور کو فتح ہوئی اور بایزید اول کو گرفتار کر لیا گیا۔
- 19 فروری 1405ء— تیموری سلطنت کا بانی امیر تیمور 68 سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔ شاہ رخ تیموری تیموری سلطنت کا حکمران بنا۔
1411ء — 1420ء[ترمیم]
1421ء — 1430ء[ترمیم]
1431ء — 1440ء[ترمیم]
1441ء — 1450ء[ترمیم]
1451ء — 1460ء[ترمیم]
- 1451ء: 14 دسمبر— فقہ حنفی کے عالم اور فقیہ علامہ بدرالدین العینی 90 سال کی عمر میں قاہرہ میں فوت ہوئے۔
1461ء — 1470ء[ترمیم]
1471ء — 1480ء[ترمیم]
1481ء — 1490ء[ترمیم]
- 1482ء: فروری— جنگ غرناطہ کا آغاز ہوا۔
1491ء — 1500ء[ترمیم]
- 1492ء: 2 جنوری — غرناطہ میں مسلم حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ اندلس (امارت غرناطہ ) پر 780 سالہ کا خاتمہ ہو گیا۔
- 1495ء: پیر21 ستمبر یکم محرم901ہجری— دسویں صدی ہجری کا آغاز ہوا۔
- 1498ء: مؤرخ میر خواند ہرات میں فوت ہوئے۔