مخزن المحاورات
(مخزن المحاوارت سے رجوع مکرر)
مصنف | منشی چرنجی لال |
---|---|
ملک | برطانوی ہندوستان |
زبان | اردو |
صنف | لغت |
تاریخ اشاعت | 1886ء |
مخزن المحاورات برطانوی عہد میں ہندوستان سے شائع ہونے والی اردو زبان کی ایک لغت ہے۔ اس کے مولف منشی چرنجی لال تھے اور یہ 1886ء میں شائع ہوئی۔ اس کے بنیادی اندراجات اردو کے تقریباً دس ہزار محاورات پر مشتمل ہیں، جس کی وجہ سے اسے اُس وقت تک کی مدون شدہ اردو لغات میں سب سے ضخیم کہا جا سکتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ڈاکٹر مسعود ہاشمی،اردو لغت نویسی کا تنقیدی جائزہ، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 1992ء،ص 66