رتھ لیوس
رتھ لیوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1946ء کراچی |
وفات | 20 جولائی 2020ء (73–74 سال) کراچی |
وجہ وفات | کووڈ-19 [1] |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | راہبہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
رتھ لیوس ایک پاکستانی نن تھیں جو 50 سال سے زائد عرصے تک معذور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے کام کرتی رئیں اور بانی سماجی ادارہ دارالسکون قائم کیا۔
ولادت[ترمیم]
سسٹر رتھ لیوس 2 مئی 1946ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، [2]
سماجی خدمات[ترمیم]
دارالسکون میں 50 سال خدمات انجام دیں، کراچی میں ذہنی و جسمانی معذور بچوں کے ادارے دارالسکون کی انچارج تھیں۔ دارالاسکون انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سسٹر رتھ لیوس دارالسکون کی بانیان میں سے تھیں، [3]
وفات[ترمیم]
انتظامیہ دارالاسکون نے انکشاف کیا کہ دارالاسکون میں 21 بچے بھی کورونا سے متاثر تھے، سسٹر رتھ لیوس ان بچوں کی دیکھ بھال کے دوران میں کورونا سے متاثر ہوئیں، کورونا سے متاثر تمام بچوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔۔ رتھ لیوس میں 8 جولائی 2020ء کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ان کا 20 جولائی 2020ء کی رات انتقال ہوا اور مرحومہ کی آخری رسومات دوپہر 2 بجے خداداد کالونی کے کرائسٹ دی کنگ چرچ میں ادا ہوئیں، [4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.pakistantoday.com.pk/2020/07/21/darul-sukoon-incharge-sister-ruth-lewis-dies-of-coronavirus/
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 21 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2020
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 21 جولائی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021
- ↑ https://urdu.geo.tv/amp/227131
- 1946ء کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2020ء کی وفیات
- 20 جولائی کی وفیات
- کراچی میں وفات پانے والی شخصیات
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- پاکستان میں کاتھولک کلیسیا
- پاکستانی رومن کیتھولک
- پاکستانی رومن کیتھولک مذہبی بہنیں اور راہبات
- سندھ میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات
- کراچی کی شخصیات
- بیسویں صدی کی مسیحی راہبات
- اکیسویں صدی کی مسیحی راہبات