جیو کہانی
ملک | پاکستان |
---|---|
نیٹ ورک | جیو ٹی وی |
ملکیت | |
مالک | جیو ٹیلیویژن نیٹورک |
جیو کہانی جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا ایک اردو انٹرٹینمنٹ چینل ہے[1] چینل کا ٹائٹل سانگ راحت فتح علی نے گایا ہے چینل کا معروف ترین ڈراما میرا سلطان ہے[2] جو ایک ترکی ڈراما ہے، اسے اردو زبان میں ترجمہ کرکے نشر کیا گیا
شوز[ترمیم]
آن ایئر[ترمیم]
شو | دن | وقت | دورانیہ | اختتام یا تاحال |
---|---|---|---|---|
بے وفائی | پیر تا جمعہ | 12:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
محبت | سنیچر اور اتوار | 12:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
نور | روزانہ | 02:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
دوسری شادی | پیر تا جمعرات | 07:00pm پاکستان | 30 منٹ | تاحال |
جیون ساتھی | پیر تا جمعرات | 07:30pm پاکستان | 30 منٹ | تاحال |
جودھا اکبر | پیر تا جمعرات | 08:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
قصہ کہانی | جمعہ | 07:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
انتقام | جمعہ، سنیچر اور اتوار | 08:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
میرا سلطان | روزانہ | 09:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
سی آئی ڈی | روزانہ | 8:00pm, 10:00pm | 1 گھنٹہ | تاحال |
کرائم پٹرول | سنیچر اور اتوار | 07:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
دیورانیاں | سنیچر اور اتوار | 07:00pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
عفت | روزانہ | 09:30pm پاکستان | 1 گھنٹہ | تاحال |
آف ایئر[ترمیم]
پاکستانی ڈرامے
- جیون ساتھی
- سوہا اور سویرا
- آس
- کیوں ہے تو
- دیورانیاں
- گھر ایک جنت
بھارتی ڈرامے
- بنی عشق دا کلمہ
- پانچ بہوئیں
- دوسری شادی
ترک ڈرامے
- میرا سلطان
- محبت
- نور
- انتقام
- عفت
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "Geo Kahani New Channel of Geo Network Replace "AAG TV""۔ Ahmad A.R۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2013
- ↑ "The Sauciest Review of Mera Sultan/Muhteşem Yüzyıl; Why it is so popular?"۔ Sara Shabber۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2013
بیرونی روابط[ترمیم]
- دفتری ویب سائٹ
- جیو کہانی فیس بک پر
- جیو کہانی چینلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geokahani.pk (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- Articles using infobox television channel
- Pages using infobox television channel with unknown parameters
- صفحات مع خاصیت GEOKAHANI
- Facebook ID ویکی ڈیٹا کی طرح
- 2013ء میں قائم ہونے والے چینلز
- 2013ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- پاکستان کے ٹی وی چینل
- پاکستان میں ٹیلی ویژن سٹیشن
- جیو ٹی وی
- پاکستان میں 2013ء کی تاسیسات