خیبر نیوز
قسم | Satellite television network |
---|---|
ملک | پاکستان |
دستیابی | ایشیا, مشرق وسطی, یورپ, آسٹریلیا |
مالک | کامران حامد راجا |
تاریخ شروعات | اگست 2007 |
باضابطہ ویب سائٹ | www.khybernews.tv |
خیبر نیوز ایک پاکستانی نیوز چینل ہے جو پشتو زبان میں خبریں اور پروگرام نشر کرتا ہے۔ خیبر نیوز کا مرکز پشاور شہر میں ہے۔