مندرجات کا رخ کریں

ڈائنا (دیوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈائنا (دیوی)

رومن دیو مالا میں پاک دامنی، شکار اور چاند کی دیوی۔ یونانی دیومالا میں اس کا مماثل آرتمیس ہے