مندرجات کا رخ کریں

چودھری عبد المجید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(چوہدری عبدالمجید سے رجوع مکرر)

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے 2011ء سے 2016ء تک وزیر اعظم رہے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

چودھری عبد المجید 1948ء میں ضلع میرپور کے ایک گاؤں تنگدیو چک سواری میں پیدا ہوئے

سیاسی خدمات[ترمیم]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ہیں سات مرتبہ اپنے حلقے سے اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے کئی وزارتیں انھیں ملیں

حوالہ جات[ترمیم]