نعمان علی خان (لڑاکا پائلٹ)
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (مئی 2020) |
نعمان علی خان (لڑاکا پائلٹ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر ، فلائیٹ پائلٹ |
عسکری خدمات | |
وفاداری | پاکستان |
لڑائیاں اور جنگیں | 2019ء پاک بھارت سرحدی جھڑپیں |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ونگ کمانڈر نعمان علی خان (ستارہ جرأت) (انگریزی: Nauman Ali Khan) پاک فضائیہ کے ایک لڑاکو پائلٹ ہے۔ وہ 27 فروری 2019ء کو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے کے لیے جانا جاتا ہے[1].
ابھینندن کا طیارہ گرانے والے پاکستانی افسر وِنگ کمانڈر محمد نعمان علی خان کے لیے ستارہ جرات کے اعزاز کا اعلان 14 اگست 2019ء کو کیا گیا
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "بھارتی طیارے گرانے والے نعمان علی کیلئے ستارہ جرات، حسن صدیقی کیلئے تمغہ جرات"۔ urdu.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020