میاں خان موندرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میاں خان موندرانی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں خان موندرانی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

میاں خان موندرانی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-253 (زیارت مع ہرنائی، ژوب، کوہلو اور ڈیرہ بگٹی) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 46,683 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میر دوستین خان دمکی نے 44,643 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-253 - Ziarat Harnai Sibbi Kohlu Dera Bugti"۔ Dunya News۔ 11 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2024 
  2. "NA-253 Ziarat-cum-Hernai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera Bugti"۔ Geo News۔ 11 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2024