مارگلہ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Margalla Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسInter-city rail
پہلی سروس2014
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
روٹ
آغازلاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن
اسٹاپ4
اختتامراولپنڈی ریلوے اسٹیشن
فاصلہ284 کلومیٹر (176 میل)
اوسط سفر وقت4 hours, 50 minutes
سروس فریکوئنسیDaily
ٹرین تعداد109UP (Lahore→Rawalpindi)
110DN (Rawalpindi→Lahore)
بورڈ خدمات
کلاسزAC Parlor
AC Business
AC Standard
Economy
سونے کے انتظاماتNot available
کیٹرنگ سہولیاتAvailable
تکنیکی
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
ٹریک مالکپاکستان ریلویز

مارگلہ ایکسپریس،ایک مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلوے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ [1][2] 298 کلومیٹر (185 میل) کا شائع شدہ فاصلہ طے کرنے میں اس سفر میں تقریباً 4 گھنٹے، 50 منٹ لگتے ہیں۔، یہ ریل گاڑی کراچی-پشاور ریلوے لائن کے اوپر سفر کرتی ہے۔ اس ریل گاڑی کا نام اسلام آباد میں واقع مارگلہ پہاڑیوں کے نام پر ہے۔[3]

راسته[ترمیم]

اسٹیشن[ترمیم]

سامان[ترمیم]

ٹرین اے سی پارلر، اے سی بزنس، اے سی سٹینڈرڈ اور اکانومی کلاس پیش کرتی ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Amin Ahmed (4 February 2012)۔ "Business express awakens PR: More trains to take private partners on board"۔ DAWN.COM 
  2. IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal, Retrieved on 1 July 2013
  3. "Margalla Express from Rawalpindi to Lahore to ply on daily basis from June 5"۔ June 2016 
  4. "Choo choo : Azadi train launched at Margalla station"۔ 12 August 2014