مندرجات کا رخ کریں

قدیس پورفیریوس گرجا گھر

متناسقات: 31°30′12″N 34°27′44″E / 31.5033062°N 34.4620836°E / 31.5033062; 34.4620836
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قدیس پورفیریوس گرجا گھر
Church of Saint Porphyrius
كنيسة القديس برفيريوس
قدیس پورفیریوس گرجا گھر، 2022ء
31°30′12″N 34°27′44″E / 31.5033062°N 34.4620836°E / 31.5033062; 34.4620836
مقامغزہ شہر
ملکدولت فلسطین
فرقہیروشلمی راسخ الاعتقاد کلیسیا
تاریخ
منسوبیتپورفیریوس
وقف1150
فن تعمیر
مکمل1150-1160
خصوصیات
لمبائی22.9 میٹر (75 فٹ)
چوڑائی8.9 میٹر (29 فٹ)
انتظامیہ
ArchdioceseArchdiocese of Tiberias
مذہبی رہنما
ArchbishopAlexios Moschonas

قدیس برفیریوس گرجا گھر یا قدیس پورفیریوس گرجا گھر (انگریزی: Church of Saint Porphyrius) (یونانی: Εκκλησία του Αγίου Πορφυρίου، نقحرEkklisía tou Agíou Porfyríou, el; عربی: كَنِيسَة الْقِدِّيس بُرْفِيرْيُوس) دولت فلسطین کے غزہ شہر میں ایک یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کا گرجا گھر ہے۔ اس کا تعلق یروشلمی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے ہے اور یہ شہر کا سب سے قدیم فعال گرجا گھر ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا تیسرا قدیم ترین گرجا گھر ہے۔ [1] غزہ کے قدیم شہر کے زیتون محلہ میں واقع ہے، اس کا نام غزہ کے پانچویں صدی کے اسقف قدیس پورفیریوس کے نام پر رکھا گیا ہے، جن کا مقبرہ گرجا گھر کے شمال مشرقی کونے میں واقع ہے۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Talia Lakritz, Reem Makhoul۔ "Photos show Gaza's Church of Saint Porphyrius, one of the oldest churches in the world, after the complex was damaged by Israeli airstrikes"۔ Business Insider (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2023 
  2. Dumper, 2007, p. 156.

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکی ذخائر پر قدیس پورفیریوس گرجا گھر سے متعلق تصاویر