سمرہ بن عمرو عنبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمرہ بن عمرو عنبری
معلومات شخصیت

سمرہ بن عمرو بن قرط عنبری، حبیب بن عدی بن عنبر بن تمیم کی نسل سے تعلق تھا، صحابی ہیں، محمد سے روایت بھی بیان کی ہے، کئی احادیث کی روایتوں میں ان کا ذکر بھی ملتا ہے۔[1]

خالد بن ولید نے انھیں یمامہ کو فتح کرنے کے بعد ابوبکر صدیق کے حکم سے وہاں کا والی بنا دیا تھا.[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2020 
  2. الولاية في عهد الخلفاء الراشدين، د. عبد العزيز بن إبراهيم العمري، طبعة دار إشبيلية، الطبعة الأولى، صـ 56