مندرجات کا رخ کریں

سرکٹ ہاؤس سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرکٹ ہاؤس، سکھر سندھ میں "واٹر ورکس" والی پہاڑی کے ساتھ ایک نظاریدارجگہ پرواقع ایک بنگلہ ہے جسے انگریز راج میں فوجی و سول اہلکاروں کی رہائش کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ نیا سرکٹ ہاؤس سکھر کے علاقے بیراج کالونی میں 1932ء میں تعمیر کیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص173