زمین (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زمین پاکستانی ناول نگار خدیجہ مستور کا ایک اردو ناول ہے جو پاکستان میں کہ تقسیم ہند کے بعد کے حالات کی عکاسی کرتا ہے.[1][2]

زمین
مصنفخدیجہ مستور
ملکپاکستان
زباناردو
تاریخ اشاعت
1983
تاریخ اشاعت انگریری
2019

کردار[ترمیم]

  • ساجدہ
  • ابا (منشی رمضان)
  • سلیمہ
  • کاظم
  • ناظم
  • صابرہ
  • مالک
  • آمنہ (سلیمہ کی ماں)
  • اماں بی
  • تاجی
  • صلاح الدین عرف صلّو

ترجمہ[ترمیم]

زمین کا انگریزی میں بھی ترجمہ کیا گیا جو 2019 میں شائع ہوا.

حوالہ جات[ترمیم]

  • زمین: ایک مطالعہ