مندرجات کا رخ کریں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2004-05ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2004-05ء
زمبابوے
بنگلہ دیش
تاریخ 6 جنوری – 31 جنوری 2005ء
کپتان ٹیٹینڈا ٹیبو حبیب البشر
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ بنگلہ دیش 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ٹیٹینڈا ٹیبو (330) نفیس اقبال (205)
زیادہ وکٹیں ڈگلس ہونڈو (9) انعام الحق جونیئر (18)
بہترین کھلاڑی انعام الحق جونیئر (بنگلہ دیش)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بنگلہ دیش 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا
زیادہ اسکور بارنی راجرز (251) آفتاب احمد (179)
زیادہ وکٹیں تیناشے پانینگارا (7) منجورالاسلام رانا (9)
بہترین کھلاڑی بارنی راجرز (زمبابوے)

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے جنوری 2005ء میں 2 ٹیسٹ میچ اور 5ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ بنگلہ دیش نے ایک میچ ڈرا ہونے کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ اور ٹیسٹ سیریز دونوں جیتیں۔ انہوں نے ون ڈے سیریز بھی 3-2 کے فرق سے اپنے نام کی۔ [1][2][3]

شیڈول[ترمیم]

تاریخ میچ مقام
جنوری
6 جنوری 2005ء پہلا ٹیسٹ ایم اے عزیز اسٹیڈیم چٹاگانگ
14 جنوری 2005ء دوسرا ٹیسٹ بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ
20 جنوری 2005ء پہلا ایک روزہ بین الاقوامی بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ
24 جنوری 2005ء دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ایم اے عزیز اسٹیڈیم چٹاگانگ
26 جنوری 2005ء تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ایم اے عزیز اسٹیڈیم چٹاگانگ
29 جنوری 2005ء چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ
31 جنوری 2005ء پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی بنگابندو قومی اسٹیڈیم ڈھاکہ

دستے[ترمیم]

 زمبابوے ٹیسٹ  بنگلادیش ٹیسٹ  زمبابوے ایک روزہ بین الاقوامی  بنگلادیش ایک روزہ بین الاقوامی

ٹیسٹ سیریز[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

6 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
ب
488 (149.3 اوورز)
حبیب البشر 94 (128)
کرسٹوفر ایمپوفو 4/109 (29 اوورز)
312 (131.4 اوورز)
ٹیٹینڈا ٹیبو 92 (241)
محمد رفیق 5/65 (41.4 اوورز)
204/9 (51.1 اوورز)
حبیب البشر 55 (80)
ایلٹن چگمبورا 5/54 (16.1 اوورز)
154 (64.2 اوورز)
ہیملٹن مساکادزا 56 (130)
تاپس ویشیہ 2/20 (10 اوورز)
 بنگلادیش 226 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا) اور اسد رؤف (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: انعام الحق جونیئر (بنگلہ دیش)

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

14 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
ب
211 (78.4 اوورز)
محمد رفیق 56 (79)
ڈگلس ہونڈو 6/59 (22 اوورز)
298 (118 اوورز)
ٹیٹینڈا ٹیبو 85 (218)
انعام الحق جونیئر 7/95 (35 اوورز)
285/5 (142 اوورز)
نفیس اقبال 121 (355)
تیناشے پانینگارا 3/28 (21 اوورز)
286 (103 اوورز)
ٹیٹینڈا ٹیبو 153 (292)
انعام الحق جونیئر 5/105 (37 اوورز)
میچ ڈرا
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: گامنی سلوا (سری لنکا) اور ندیم غوری (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ٹیٹینڈا ٹیبو (زمبابوے)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں بنگلہ دیش نے اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتی۔[7][8]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

20 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
بنگلادیش 
229 (48.1 اوورز)
ب
 زمبابوے
251/8 (50 اوورز)
محمد اشرفل 42 (75)
ڈگلس ہونڈو 3/36 (10 اوورز)
برینڈن ٹیلر 58 (74)
نظم الحسین 2/35 (7 اوورز)
 زمبابوے 22 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: اے ایف ایم اخترالدین (بنگلہ دیش) اور ندیم غوری (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ڈگلس ہونڈو (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

24 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
بنگلادیش 
206 (47.1 اوورز)
ب
 زمبابوے
237/5 (50 اوورز)
 زمبابوے 31 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور محبوب الرحمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: بارنی راجرز (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

26 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
بنگلادیش 
244/9 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
204 (47.5 اوورز)
آفتاب احمد 38 (55)
برینڈن ٹیلر 2/23 (5 اوورز)
 بنگلادیش 40 رنز سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور محبوب الرحمان (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: محمد منظورالاسلام (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • انعام الحق جونیئر نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

29 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
بنگلادیش 
247/9 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
189 (47.2 اوورز)
نفیس اقبال 56 (76)
برینڈن ٹیلر 3/54 (7 اوورز)
 بنگلادیش 58 رنز سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: اے ایف ایم اخترالدین (بنگلہ دیش) اور اسد رؤف (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد منظورالاسلام (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]

31 جنوری 2005ء
سکور کارڈ
بنگلادیش 
202/2 (33اوورز)
ب
 زمبابوے
198 (49 اوورز)
بارنی راجرز 84 (120)
محمد رفیق 2/34 (10 اوورز)
 بنگلادیش 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ
امپائر: محبوب الرحمان (بنگلہ دیش) اور ندیم غوری (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: آفتاب احمد (بنگلہ دیش)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں بنگلہ دیش نے اپنی پہلی ون ڈے سیریز جیت لی۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rabeed Imam۔ "When everything fell in place"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  2. "Bangladesh players rewarded with bonuses"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  3. "ICC consider revised Test programme"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  4. Rabeed Imam۔ "Bangladesh on the verge of their first Test victory"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  5. Rabeed Imam۔ "Enamul ends the long wait"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  6. Rabeed Imam۔ "'The best day of my life,' says Bashar"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  7. Rahul Bhatia۔ "Iqbal hundred seals series win"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  8. Rabeed Imam۔ "'Trying to win could have been risky' - Bashar"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  9. Rabeed Imam۔ "Aftab leads Bangladesh to series victory"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019