مندرجات کا رخ کریں

ریاست جند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست جند کا علامت

ریاست جند (Jind State) ہندوستان کی ایک نوابی ریاست تھی جو 1947ء میں بھارت کی آزادی تک قائم رہی۔