مندرجات کا رخ کریں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، (RCCI) پاکستان کی ایک بزنس ایسوسی ایشن ہے جسے 1952ء میں قائم کیا گیا تھا اور اسے حکومت پاکستان نے 1959ء میں تسلیم کیا تھا۔ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 8000 سے زیادہ ارکان کی خدمت کر رہا ہے جس میں مینوفیکچررز سے لے کر گھریلو چھوٹے کاروبار تک شامل ہیں۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے خطے میں تجارتی، صنعتی اور اقتصادی سرگرمیوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے منسلک ہے۔ جو خود انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا رکن ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry – Empowering Business" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2023