دی میرینا ٹارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی میرینا ٹارچ
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکمیل2011
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 79

دی میرینا ٹارچ (انگریزی: The Marina Torch) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 79 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 337 میٹر (1,105 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2011 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]