تیری یاد (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تیری یاد (فلم)
ہدایت کارداؤد چاند
پروڈیوسرسرداری لال
ڈی پی سنگھ
تحریرسرداری لال (کہانی)
خادم محی الدین (اسکرین پلے)
ستارےجہانگیر
سردار محمد
غلام محمد
نجمہ
نذر
آشا پوسلے
غلام قادر
شاکر
راگنی
شولا
سنیماگرافیرضا میر
ایڈیٹرمحمد لطیف درانی
تاریخ نمائش
7 اگست 1948ء
ملکپاکستان
زباناردو

تیری یاد 7اگست 1948ء میں عید کے دن ریلیز ہونے والی لولی وڈ پاکستانی کی سب سے پہلی فلم تھی جو تقسیم ہند کے بعد بنی۔ یہ فلم خاص کامیاب نہ ہوئی۔