مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:2016ء جامعہ باچا خان حملہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

کیا متعلقہ جامعہ کا نام جامعہ چارسدہ ہی ہے یا چارسدہ یونیورسٹی ہے؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:28, 20 جنوری 2016 (م ع و)


اس جامعہ کا نام باچاخان یونیورسٹی چارسدہ ہے جبکہ چارسدہ یونیورسٹی بھی استعمال میں شامل ہے۔کیا جامعہ چارسدہ کہنا غلط ہے؟ جیسے کراچی یونیورسٹی کو جامعہ کراچی بھی کہتے ہیں۔ 11:39, 20 جنوری 2016 (م ع و)

بھی کہتے ہیں ایک اور بات ہے، اور نام ہونا ایک اور بات، جامعہ کراچی، اس کا باضابطہ نام ہے، جسے جامعہ خود اپنے لیے استعمال کرتی ہے۔ جامعات کے عنوان میں زیادہ سے زیادہ آپ یونیورسٹی کی جگہ، جامعہ لکھے سکتے ہیں، باقی تو اصل نام ہی ہو گا۔ جیسے 2016ء جامعہ باچا خان حملہ اور رجوع مکرر کریں، 2016ء باچا خانہ یونیورسٹی حملہ، حالیہ واقعات پر مضمون بنانے کے فوری بعد، باب:حالیہ واقعات کے تبادلۂ خیال پر اسے خبروں میں شامل کرنے کے لیے دے دیا کریں، اگر مناسب ہو تو اسے ہم، صفحہ اول کی خبروں پر شامل کر سکتے ہیں۔ حالیہ واقعات کے صفحات کو کم از کم 24 گھنٹوں تک مسلسل وقت دیا کریں تا کہ، تازہ تریں معلومات شامل ہو سکیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:52, 20 جنوری 2016 (م ع و)
ترجمہ کرتے وقت اس بات کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے کہ ترجمہ اردو کے مزاج سے ہم آہنگ ہو. میں اس مضمون کے عنوان کو چارسدہ یونیورسٹی پر جملہ، 2016ء کی جانب منتقل کر رہا ہوں، کوئی اعتراض تو نہیں؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:11, 20 جنوری 2016 (م ع و)

پاکستانی ذرائع ابلاغ میں اسوقت یہ خبر باچاخان یونیورسٹی یا چارسدہ یونیورسٹی حملہ کے نام سے ٹرینڈ کر رہا ہے کیا اسے اسی نام سے رکھنا مناسب نا ہوگا؟ 14:53, 20 جنوری 2016 (م ع و)

ذمہ داری[ترمیم]

جس گروپ نے ذمہ داری قبول کی ہے اس کا نام گیڈر گروپ ہے یا گیدار گروپ؟ ابھی فیس بک پر گیدار گروپ پڑھا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:15, 21 جنوری 2016 (م ع و)