تبادلۂ خیال:محافظہ قادسیہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گورنریٹ کے لیے اردو میں لفظ محافظہ نامانوس معلوم ہوتا ہے۔ اس کے دوسری زبانوں میں اپنے متبادل ہیں۔ تو اردو میں بھی عربی کے اس لفظ کے بدلے اردو متبادل لانا چاہئے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:43، 17 اپریل 2020ء (م ع و)