تبادلۂ خیال:عبد ربہ بن حق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جناب @Nuzhat wasim صاحب آپ نے جس غلطی کی نشاندہی فرمائی یہ غلطی نہیں بلکہ اختلاف ہے بعض نے عبد ربہ بن حق لکھا اور بعض نےعبد رب بن حق لکھا جو میں نے حوالہ دیا اصل عربی کتاب میں یہی ہے۔--ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30، 31 مارچ 2023ء (م ع و)