تبادلۂ خیال:حکومت ہند

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حکومت ہند سے حکومت بھارت[ترمیم]

اس ضمن میں موجود دیگر صفحات کے ساتھ یکسانیت کو برقرار رکھنے کے خاطر اس صفحہ کا نام حکومت ہند کے بجائے حکومت بھارت ہونا چاہیے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:44, 13 اگست 2015 (م ع و)

تائید-بالکل حکومت بھارت مناسب ہے جیسے ہندی ویکیپیڈیا میں بھی بھارت سرکار لکھا گیا ہے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 12:23, 13 اگست 2015 (م ع و)
تائید- ہند یا ہندوستان عمومی طور پر قبل از تقسیم کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45, 13 اگست 2015 (م ع و)