مندرجات کا رخ کریں

بنگلا دیش معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بنگلہ دیش میں وقت سے رجوع مکرر)
بنگلہ دیش معیاری وقت

بنگلہ دیش معیاری وقت (Bangladesh Standard Time) ((بنگالی: বাংলাদেশ মান সময়)‏) بنگلہ دیش کا منطقۂ وقت ہے، جو متناسق عالمی وقت سے چھ گھنٹے آگے ہے۔