اپرنا بالن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اپرنا بالن
(ملیالم میں: അപർണ ബാലൻ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائش 9 اگست 1986ء (38 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت ایشیائی کھیل 2010ء میں بیڈ منٹن
2007ء پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شب-مکس ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2007ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2008ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2008ء مکسڈ ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2011ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2013ء خواتین ڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2013ء مکسڈڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2014ء مکسڈڈبل
بحرین انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئین شپ، 2015ء مکسڈڈبل   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بیڈمنٹن کھلاڑی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل بیڈمنٹن [1]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپرنا بالن (پیدائش 9 اگست 1986ء) کوزی کوڈ، کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی ہے۔ [2] وہ قومی ٹیم کا حصہ تھی جس نے 2010ء دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغاجیتا تھا، 2004ء، 2006ء اور 2010ء کے جنوب ایشیائی کھیل میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ وہ مرد و خاتون جوڑی میں 6 بار نیشنل چیمپیئن اور ویمنز ڈبلز میں 3 بار نیشنل چیمپیئن ہیں۔ اس نے کئی بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹس میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔

کھیل[ترمیم]

2006ء میں، اس نے وی ڈیجو کے ساتھ مل کر قومی مکسڈ ڈبل ٹائٹل جیتا تھا۔ اسی سال، اس نے 2006 ءکے جنوب ایشیائی کھیلوں میں حصہ لیا اور خواتین اور مکسڈ ڈبل مقابلوں میں چاندی کے دو تمغے جیتے۔ 2010ء کے جنوب ایشیائی کھیل میں، بالن نے شروتی کورین کے ساتھ خواتین کے ڈبلز کا طلائی اور سناوی تھامس کے ساتھ مرد و خاتون جوڑی میں چاندی کا تمغاجیتا تھا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

09 اپریل 2018ء کو، اس نے سندیپ ایم شادی کی۔

کاکردگی[ترمیم]

جنوب ایشیائی کھیل[ترمیم]

خواتین ڈبل

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2006 Sugathadasa Indoor Stadium,
کولمبو
بھارت کا پرچم B. R. Meenakshi بھارت کا پرچم Jwala Gutta
بھارت کا پرچم Shruti Kurien
21–18, 21–23, 12–21 Silver Silver
2010 Wooden-Floor Gymnasium,
ڈھاکہ
بھارت کا پرچم Shruti Kurien بھارت کا پرچم P. C. Thulasi
بھارت کا پرچم Ashwini Ponnappa
21–19, 22–20 Gold Gold

Mixed doubles

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2006 Sugathadasa Indoor Stadium,
کولمبو
بھارت کا پرچم Thomas Kurien بھارت کا پرچم V. Diju
بھارت کا پرچم Jwala Gutta
11–21, 13–21 Silver Silver
2010 Wooden-Floor Gymnasium,
ڈھاکہ
بھارت کا پرچم Sanave Thomas بھارت کا پرچم V. Diju
بھارت کا پرچم Ashwini Ponnappa
11–21, 15–21 Silver Silver

بی ڈبلیو ایف گرینڈ پرکس[ترمیم]

بی ڈبلیو ایف گرینڈ پرکس کے دو درجے تھے، بی ڈبلیو ایف گراں پری اور گراں پری گولڈ۔ یہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن (BWF) کے ذریعہ منظور شدہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹس کا ایک سلسلہ تھا جو 2007ء سے 2017ء تک منعقد ہوا۔ Women's doubles

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2009 Australian Open بھارت کا پرچم Shruti Kurien آسٹریلیا کا پرچم Chia Chi Huang
آسٹریلیا کا پرچم Tang He Tian
13–21, 19–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ

Mixed doubles

سال میدان ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2009 India Grand Prix بھارت کا پرچم ارون وشنو بھارت کا پرچم Tarun Kona
بھارت کا پرچم Shruti Kurien
21–14, 17–21, 21–19 1st place, gold medalist(s) فاتح
  BWF Grand Prix Gold tournament
  BWF Grand Prix tournament

بیڈبلیو ایف بین الاقرامی چیلنج/سیریز[ترمیم]

خواتین ڈبل (7 فتوحات، 13 رنر اپ)

سال ٹورنامنٹ سہتھی مخالف اسکور نتیجہ
2007 Tata Open India International بھارت کا پرچم Jyotshna Polavarapu بھارت کا پرچم Jwala Gutta
بھارت کا پرچم Shruti Kurien
11–21, 8–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2008 بحرین انٹرنیشنل بھارت کا پرچم Sampada Sahasrabuddhe جرمنی کا پرچم Nicole Grether
کینیڈا کا پرچم Charmaine Reid
16–21, 13–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2009 Spanish Open بھارت کا پرچم Shruti Kurien ڈنمارک کا پرچم Line Damkjær Kruse
ڈنمارک کا پرچم Mie Schjøtt-Kristensen
14–21, 21–17, 15–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2011 بحرین انٹرنیشنل بھارت کا پرچم N. Siki Reddy کینیڈا کا پرچم Nicole Grether
کینیڈا کا پرچم Charmaine Reid
10–21, 19–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2012 Tata Open India International بھارت کا پرچم N. Siki Reddy جنوبی کوریا کا پرچم Lee So-hee
جنوبی کوریا کا پرچم Shin Seung-chan
21–19, 13–21, 17–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2013 بحرین انٹرنیشنل بھارت کا پرچم Sanyogita Ghorpade بھارت کا پرچم Prajakta Sawant
بھارت کا پرچم Arathi Sara Sunil
21–18, 18–21, 16–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2013 بحرین انٹرنیشنل چیلنج بھارت کا پرچم Sanyogita Ghorpade بھارت کا پرچم Pradnya Gadre
بھارت کا پرچم N. Siki Reddy
13–21, 21–19, 5–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2014 Tata Open India International بھارت کا پرچم Prajakta Sawant بھارت کا پرچم Meghana Jakkampudi
بھارت کا پرچم K. Maneesha
21–13, 10–21, 21–13 1st place, gold medalist(s) فاتح
2017 Nepal International بھارت کا پرچم Sruthi K.P بھارت کا پرچم Harika Veludurthi
بھارت کا پرچم Karishma Wadkar
21–8, 21–9 1st place, gold medalist(s) فاتح
2018 Nepal International بھارت کا پرچم Sruthi K.P سری لنکا کا پرچم Thilini Hendahewa
سری لنکا کا پرچم Kavidi Sirimannage
21–16, 21–13 1st place, gold medalist(s) فاتح
2018 Bangladesh International بھارت کا پرچم Sruthi K.P ملائیشیا کا پرچم Vivian Hoo
ملائیشیا کا پرچم Yap Cheng Wen
14–21, 13–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ

Mixed doubles

سال ٹونامنٹ ساتھی مخالف اسکور نتیجہ
2007 پاکستان انٹرنیشنل (بیڈمنٹن) بھارت کا پرچم Valiyaveetil Diju سری لنکا کا پرچم Diluka Karunaratne
سری لنکا کا پرچم Renu Hettiarachchige
21–11, 21–14 1st place, gold medalist(s) فاتح
2007 Tata Open India International بھارت کا پرچم Rupesh Kumar بھارت کا پرچم Valiyaveetil Diju
بھارت کا پرچم Jwala Gutta
14–21, 16–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2008 بحرین انٹرنیشنل بھارت کا پرچم ارون وشنو بھارت کا پرچم Valiyaveetil Diju
بھارت کا پرچم Trupti Murgunde
17–21, 21–18, 21–19 1st place, gold medalist(s) فاتح
2009 Spanish Open بھارت کا پرچم ارون وشنو انگلستان کا پرچم Robin Middleton
انگلستان کا پرچم Mariana Agathangelou
16–21, 15–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2010 Tata Open India International بھارت کا پرچم ارون وشنو تھائی لینڈ کا پرچم Patipat Chalardchaleam
تھائی لینڈ کا پرچم Savitree Amitapai
10–21, 15–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2011 Maldives International بھارت کا پرچم ارون وشنو کینیڈا کا پرچم Toby Ng
کینیڈا کا پرچم Grace Gao
21–10, 12–21, 9–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
2013 بحرین انٹرنیشنل بھارت کا پرچم ارون وشنو بھارت کا پرچم Valiyaveetil Diju
بھارت کا پرچم N. Siki Reddy
21–14, 25–23 1st place, gold medalist(s) فاتح
2015 Sri Lanka International بھارت کا پرچم ارون وشنو آسٹریلیا کا پرچم Robin Middleton
آسٹریلیا کا پرچم Leanne Choo
15–21, 21–17, 21–13 1st place, gold medalist(s) فاتح
2015 Tata Open India International بھارت کا پرچم ارون وشنو بھارت کا پرچم Satwiksairaj Rankireddy
بھارت کا پرچم K. Maneesha
13–21, 16–21 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ
  BWF International چیلنج tournament
  BWF International Series tournament

اہم قومی کامیابیاں[ترمیم]

مرد و خاتون جوڑی 2006ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2007ء میں قومی چیمپئن

خواتین ڈبلز 2011 میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2012ء میں قومی چیمپئن

خواتین ڈبلز 2012ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2013ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2014ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2015ء میں قومی چیمپئن

مرد و خاتون جوڑی 2016ء میں قومی چیمپئن

خواتین ڈبل 2017ء میں قومی چیمپئن

نیشنل کصیل 2015ء مرد و خاتون جوڑی گولڈ

پریمیئر بیڈمنٹن لیگ 2016ء کے فاتحین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ https://bwf.tournamentsoftware.com/player-profile/9964356A-7EE1-4AB5-BF71-AADBC2BB44C8
  2. "Players: Aparna Balan"۔ عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات