اولمپکس میں مخلوط ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابتپدائی جدید اولمپکس کھیلوں میں کھلاڑیوں کو اجازت تھی کہ وہ مختلف ممالک کی طرف سے کھیل سکتے ہیں۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (او آئی سی) نے اس گروپ کو مخلوط ٹیم کا نام مع (کوڈ ZZX) دیا ہوا تھا۔

1896ء تک 1904ء تک، پہلے تین جدید اولمپکس کھیلوں میں مخلوط ٹیموں نے کل 17 تمغے جیتے تھے۔

تمغاجات[ترمیم]

تمغاجات بلحاظ کھیل[ترمیم]

کھیل کھلاڑی طلائی چاندی کانسی کل درجہ
 یونان 1896ء گرمائی اولمپکس 6 [nb 1] 1 1 1 3 1896ء
 فرانس 1900ء گرمائی اولمپکس 38 [nb 2] 6 3 3 12 1900ء
 ریاستہائے متحدہ 1904ء گرمائی اولمپکس 8 [nb 3] 1 1 0 2 1904ء
کل 8 5 4 17 52

تمغاجات بلحاظ کھیل[ترمیم]

The Netherlands' François Brandt (left)، Roelof Klein and their coxswain, an unknown French boy, at the 1900 Olympics
کھیلطلائیچاندیکانسیکل
Fencing1001
Polo1113
Tug of war1001
Athletics1102
Tennis1337
Sailing2002
Rowing1001
کل (7 کھیل)85417

ملکی مجموعے کے لحاظ سے تمغے[ترمیم]

ممالک طلائی چاندی کانسی کل
 فرانس
 مملکت متحدہ
2 1 1 4
 آسٹریلیا
 مملکت متحدہ
1 0 1 2
 مملکت متحدہ
 ریاستہائے متحدہ
1 0 1 2
 کیوبا
 ریاستہائے متحدہ
1 0 0 1
 ڈنمارک
 سویڈن
1 0 0 1
 فرانس
 نیدرلینڈز
1 0 0 1
 جرمنی
 مملکت متحدہ
1 0 0 1
 فرانس
 ریاستہائے متحدہ
0 2 0 2
 مصر
 یونان
0 1 0 1
 مملکت متحدہ
 ہسپانیہ
 ریاستہائے متحدہ
0 1 0 1
 بوہیمیا
 مملکت متحدہ
0 0 1 1
کل 8 5 4 17

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. 1 from  آسٹریلیا (AUS)
    1 from  جرمنی (GER)
    2 from  برطانیہ عظمی (GBR)
    2 from  یونان (GRE)
  2. 1 from  آسٹریلیا (AUS)
    1 from  بوہیمیا (BOH)
    3 from  ڈنمارک (DEN)
    8 from  فرانس (FRA)
    14 from  برطانیہ عظمی (GBR)
    3 from  نیدرلینڈز (NED)
    3 from  سویڈن (SWE)
    5 from  ریاستہائے متحدہ (USA)
  3. 2 from  کیوبا (CUB)
    1 from  فرانس (FRA)
    5 from  ریاستہائے متحدہ (USA)

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "نتائج اور تمغاجات وصول کنندگان"۔ اولمپک ڈاٹ آرگ۔ بین الاقواقی اولمپک کمیٹی 
  • "Olympic Medal Winners"۔ International Olympic Committee