الموت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایران میں الموت علاقہ

الموت (Alamut) ایران کے شمال مغربی حصے میں ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ کئی سال تک اسماعیلی فرقے کے حسن بن صباح کی دہشت پسند اور خفیہ جماعت حشاشین (Assassins) کا مرکز بھی رہا۔ قلعہ الموت حشاشین تنظیم کا مرکز تھا۔

نگار خانہ[ترمیم]