اجدیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

أجدير
Ajdir is located in مراکش
Ajdir
Ajdir
Location in Morocco
متناسقات: 35°12′N 3°55′W / 35.200°N 3.917°W / 35.200; -3.917
ملک المغرب
RegionTanger-Tetouan-Al Hoceima
ProvinceAl Hoceïma Province
آبادی (2014)
 • کل5,314
منطقۂ وقتWET (UTC+0)
 • گرما (گرمائی وقت)WEST (UTC+1)

اجدیر (عربی: أجدير) المغرب کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو الحسیمہ کے قریب ہے۔ یہ 1922-1926 تک عبد الکریم کی قیادت میں جمہوریہ ریف کا دار الحکومت تھا۔یہ قصبہ اییت واریاگر قبیلے کے علاقے میں واقع ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]