آپ کی خاطر (فلم 1977)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آپ کی خاطر
ہدایت کار
اداکار ونود کھنہ
ریکھا
نادرہ   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف رومانوی کامیڈی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی بپی لہری   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1977  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v264051  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0178196  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آپ کی خاطر 1977 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے ، جسے ہریش کوہلی نے پروڈیوس کیا اور اس کی ہدایتکاری سدھیندو رائے نے کی تھی ۔ اس فلم کے ستارے ونود کھنہ ، ریکھا ، نادرا ، ہیلن ، ٹن ٹن اور اوم شیوپوری ہیں ۔ فلم کی موسیقی بپی لہری نے دی ہے ۔ اس فلم کا گانا "بمبئی سے آیا میرا دوست"سپر ہٹ ہوا۔ یہ فلم باربرا اسٹری سینڈ اداکاری والی امریکی فلم فار پیٹ سی (1974) کا ری میک ہے۔ [1]

کہانی[ترمیم]

ساگر ( ونود کھنہ ) نے ساریتا ( ریکھا ) نامی ایک غریب لڑکی سے شادی کرکے اپنے امیر خاندان سے بغاوت کی ہے لہذا اسے عاق کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد وہ ٹیکسی چلا کر روزی کمانے کا فیصلہ کرتا ہے۔ ساریتاکو اپنا آپ قصور وار لگتا ہے کہ ساگر نے اس سے شادی کے لیے اپنا سارا مال اور خاندان چھوڑا ہے۔ وہ سود پر دس ہزار روپے قرض لیتی ہے لیکن اپنے شوہر سے جھوٹ بولتی ہے کہ اسے یہ رقم اس کے چچا نے دی ہے۔ اس کے بعد وہ اپنے شوہر سے کہتی ہے کہ وہ ایک اسٹاک بروکر دوست کو سرمایہ لگانے کے لیے رقم دے۔ جب سرمایہ کاری کے نتیجے میں منافع نہیں ہوتا ، تو ساریتا قرض کو واپس کرنے کے لیے پریشان ہو جاتی ہے۔ وہ نادانستہ طور پر ایک نائکہ ( نادرا ) کے ہتھے چڑھ جاتی ہے جو اس کے اپارٹمنٹ میں گاہکوں کو بھیجتی ہے۔

نغمات[ترمیم]

# عنوان گلوکار
1 "بمبئی سے آیا میرا دوست" بپی لاہری
2 "ہہم نے تو کیا قسم آپ کی خاطر" لتا منگیشکر
3 "پیارا ایک بنگلہ ہو" بپی لہری ، لتا منگیشکر
4 "راجا میرے تیرے لیے" لتا منگیشکر
5 "سیدھی سادھی شہزادی" کشور کمار
6 "شعلہ رے بھولا رے" بپی لہری ، شیلندر سنگھ ، اوشا منگیشکر

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]