آصف علی اصغر فیضی
آصف علی اصغر فیضی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اپریل 1899ء [1][2] متھے رن ، بمبئی پریزیڈنسی |
وفات | 23 اکتوبر 1981ء (82 سال)[1][2] ممبئی ، مہاراشٹر ، بھارت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت برطانوی ہند |
رکن | عرب اکیڈمی دمش ، یونین پبلک سروس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ جانز کالج سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی گورنمنٹ لا کالج، ممبئی |
تعلیمی اسناد | بیرسٹر |
پیشہ | مفسرِ قانون [3]، استاد جامعہ ، سفارت کار ، کرکٹ کھلاڑی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][4] |
ملازمت | جامعہ کشمیر |
کھیل | کرکٹ |
اعزازات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
آصف علی اصغر فیضی (پیدائش: 10 اپریل 1899ء - 23 اکتوبر 1981ء) بھارتی ماہرِ تعلیم، قانون دان، مصنف، سفیر، کرکٹ کھلاڑی اور اسلامی علوم کے عالم تھے جنھیں جدید اسماعیلی علوم کے سرکردہ علمبرداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 1949ء سے 1952ء تک مصر میں بھارت کے دوسرے سفیر اور 1957ء سے 1960ء تک جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔[5] انہیں 1962ء میں بھارتی صدر نے پدم بھوشن کے اعزاز سے نوازا، جو ہندوستان کا تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے۔[6] آصف علی اصغر فیضی بدرالدین طیب جی کے پوتے اور مشہور طیب جی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12966655m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/3095 — بنام: Asaf Ali Asghar Fyzee
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/12882817X — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/263020899
- ↑ Farhad Daftary (30 November 2014)۔ Fifty Years in the East: The Memoirs of Wladimir Ivanow۔ I.B.Tauris۔ صفحہ: 91–۔ ISBN 978-1-78453-152-2
- ↑ Asaf Ali Asghar Fyzee (2005)۔ Cases in the Muhammadan Law of India, Pakistan and Bangladesh۔ Oxford University Press۔ ISBN 978-0-19-565450-9
زمرہ جات:
- 1899ء کی پیدائشیں
- 10 اپریل کی پیدائشیں
- 1981ء کی وفیات
- 23 اکتوبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- بھارت میں اموات
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- ممبئی کے سیاست دان
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- سینٹ جانز کالج، کیمبرج کے فضلا
- بھارتی اسماعیلی
- سلیمانی بوہرے
- بھارتی سفارتکار
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام
- سینٹ زیوئرز کالج، ممبئی کے فضلا
- یونیورسٹی آف کشمیر
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بھارتی قانونی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- ممبئی کے مصنفین
- طیب جی خاندان
- بھارت کے سفرا برائے مصر