آسا بٹرفیلڈ
آسا بٹرفیلڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Asa Bopp Farr Butterfield) | |
2019ء میں بٹرفیلڈ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | Asa Bopp Farr Butterfield |
پیدائش | ازلنگٹن، لندن، انگلینڈ |
1 اپریل 1997
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
آسا بٹرفیلڈ (/ˈeɪsə/;[1][2] پیدائش 1 اپریل 1997) ایک برطانوی اداکار ہے۔ اس کی پہچان مرگ انبوہ متعلقہ فلم دا بوائے ان دا اسٹرپٹ پاجاماز (2008) میں مرکزی کردار بورنو کے کردار سے ہوئی، جس سے وہ محض 11 سال کی عمر میں 2008ء میں برٹش انڈیپینڈنٹ فلم ایوارڈ اور لندن فلم کریٹیکل سرکل ایوارڈ اور ینگ برٹش پرفارمر آف دا آئیر کے لیے نامزد ہوا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "اینڈرز گیم – ٹریلر کا اعلان اور تبصرہ"۔ یوٹیوب۔ 2 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017
- ↑ "آسا بٹرفیلڈ نے ہوگو کے بارے کہا – ینگ ہالی ووڈ ایوارڈ 2012"۔ یوٹیوب۔ 9 جون 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2017
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- ٹویٹر صارف نام ویکی ڈیٹا سے مختلف
- Facebook ID ویکی ڈیٹا سے مختلف
- 1997ء کی پیدائشیں
- ازلنگٹن (ضلع) کی شخصیات
- اکیسویں صدی کے انگریز مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے برطانوی مرد اداکار
- انگریز مرد فلمی اداکار
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار
- برطانوی مرد فلمی اداکار
- برطانوی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- بقید حیات شخصیات
- لندن کے مرد اداکار