689ء
واقعات[ترمیم]
پیدائشیں[ترمیم]
- ابو عمرو بن علا بصری، مشہور قاری ہیں جو قراء سبعہ میں شامل ہیں۔
- نافع بن عبد الرحمن المدنی، مشہور قاری ہیں جو قراء سبعہ میں شامل ہیں۔
وفیات[ترمیم]
- عاصم بن عمر بن خطاب، جميلہ بنت ثابت اور دوسرے خلیفہ راشد عمر بن خطاب کے بیٹے۔