49 نیوز
49 نیوز ضلع قصور کا پہلا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے چیف ایگزیکٹیو سید عامر حسین تقوی ہیں ۔ اس کا صدر دفتر ضلع قصور کے شہر چونیاں میں ہے[1] 49 نیوز کے چئیرمین غلام مصطفیٰ چشتی ایگزیکٹیو ممبرز بابرعلی بشارت سیداعجاز گیلانی ، کامران اشرف ، طارق خان ہیں
قسم | ڈیجیٹل میڈیا |
---|---|
ہیئت | ضلع قصور کا پہلا ڈیجیٹل میڈیا |
بانی | سید عامر حسین تقوی |
مدیر | بابر علی بشارت، کامران اشرف |
ایڈیٹر ان چیف | سید عامر حسین تقوی |
آغاز | 2016 |
زبان | اردو |
صدر دفتر | چونیاں، قصور |
ساتھی اخبارات | آج تک نیوز ، 72 نیوز ، مسیحی نیوز، 49 سپورٹس |
ویب سائٹ | ٓhttp://49news.com.pk/ |
اجرا[ترمیم]
14 اگست 2016 کو 49 نیوز کا اجرا اردو ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا ۔ [2]
مواد[ترمیم]
ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اردو ضلع قصور کی خبریں [3]تو ہوتی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ درجن سے زائد مزید شعبے بھی ہیں 49 نیوز پر تاریخ کھیل ، سیاست ، ٹیکنالوجی ، خواتین ، بچوں کے مختلف موضوعات پر مواد موجود ہے ۔ قصور[4]، چونیاں[5] ، پتوکی ، کوٹ رادھاکشن ، کنگن پور، چھانگا مانگا اور پھولنگر سمیت ضلع بھر کی خبریں بھی دستیاب ہوتی ہیں
49 نیوز انگریزی[ترمیم]
14 اگست 2021 کو 49 نیوز کا انگریزی ای پیپر بھی شائع کیا جانے لگا جس کا مقصد انگریزی میں بھی خبروں کا تسلسل قائم رکھا جا سکے [6]
پروگرام[ترمیم]
پروگرام | میزبان |
---|---|
آخر ایسا کیوں ؟[7] | بابر علی بشارت |
ٹو ڈے گسیٹ ود عامر تقوی | سید عامر حسین تقوی |
بولتا قصور [8] | کامران اشرف |
گلاں وچوں گل | سید اعجاز گیلانی |
آج کا پاکستان | یاسین شاکر |
میرا فخر میرا قصور | عامر تقوی |
49 نیوز کے اعزازت[ترمیم]
ضلع قصور کے نامور صحافی اور 49 نیوز کے اینکر پرسن بابر علی بشارت کو گڈ وشرز پاکستان کی جانب سے بہترین صحافی کے اعزاز سے نوازا گیا [9]
ملک کے نامور اعزازت آگاہی ایوارڈ کے سال 2020 کی جانب سے پروگرام بولتا قصور کے میزبان کامران اشرف کو سب سے زیادہ نامزدگی کا اعزاز حاصل ہوا [10]
49 نیوز کی ویب گاہ[ترمیم]
http://49news.com.pk/%7B%7Bwayback%7Curl=http://49news.com.pk/[مردہ ربط] |date=20200218203824}}
https://www.facebook.com/49newshd
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ 49 نیوز اجرا (10 اگست 2016)۔ "ضلع قصور کی پہلی اردو نیوز ویب سائٹ کا اجراء"۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2016 [مردہ ربط]
- ↑ "49 نیوز کا اجرا"[مردہ ربط]
- ↑ "خبریں"[مردہ ربط]
- ↑ "قصور کی خبریں"[مردہ ربط]
- ↑ "چونیاں کی خبر"[مردہ ربط]
- ↑ [eng.49news.com.pk "49 News"] تحقق من قيمة
|url=
(معاونت)۔ 49 News HD۔ 49 News۔ 20-08-2021 - ↑ "پروگرام "آخر ایساء کیوں؟""۔ https://agahiawards.com/2020۔ آگاہی ایوارڈز۔ 30 ستمبر 2020 روابط خارجية في
|website=
(معاونت) - ↑ "25 جون 2020"۔ آگاہی ایوارڈز
- ↑ "بابر علی بشارت کے نام بہترین صحافی اعزاز"۔ واضع رہے۔ واضع رہے۔ فروری 25, 2021
- ↑ "بولتا قصور کی نامزدگی"۔ آگاہی ایوارڈز۔ 23 جون 2021