3 جی یا "تیسری نسل" (بانگریزی:3G یا 3-G، باردو: 3ن) ایک لاسلکیمحمول ہاتفطرزیاتمحمولبعید مواصلات کی تیسری نسل (Third Generation) ہے۔ 3G محمولی ابلاغیات اور محمولی آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی محمول ابلاغیات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔