2012ء دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ
دہلی اجتماعی آبروریزی کے خلاف احتجاج | |
وقت | 9:54 بہ وقت رات بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
---|---|
تاریخ | 16 دسمبر 2012 |
غیر مہلک زخمی | 1 (نرینہ) |
باقاعدہ الزامات | آبروریزی ، قتل ، اغوا ، رہزنی ، توہین[1] |
16 دسمبر 2012 کو بھارت کے دار الحکومت دہلی میں ایک طالبہ جیوتی سِنگھ پانڈے کے ساتھ بعض نوجوانوں نے ایک عوامی بس میں اجتماعی زیادتی کی اور سڑک پر ڈال دئے۔ پوشیدہ اعضاء میں زبردست چوٹوں اور شدید پھٹن کے سبب سنگاپور شفاخانہ میں داخل کی گئیں، جہاں 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا ۔[2] اس سے قبل طالبہ کو صفدرجنگ ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں مصنوعی آلات تنفس کے ذریعہ علاج کیا گیا لیکن 13 دن بعد 26 دسمبر کو طالبہ کی نازک حالت کے پیش نظر سنگاپور ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
شام کو جنوبی دلّی میں فلم دیکھنے کے بعد وہ ایک نرینہ ساتھی کے ساتھ ایک بَس پر سوار ہوئیں، بس پر پانچ اور مسافر تھے جو سارے ڈرائیور کے دوست تھے۔ اُن چھ افراد کو ڈرائیور سمیت حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
اس واقعے کی بین الاقوامی سطح پر اشاعت ہوئی اور اقوامِ متحدہ خواتین کی جانب سے مذمّت ہوئی۔ دہلی میں زبردست عوامی احتجاج ہوئے، جہاں ہزاروں مظاہرین پر پولیس افسران نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کی۔ اس جیسے احتجاج ملک کے دیگر اہم شہروں میں بھی ہوئے۔ پولس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ کے نتیجہ میں 100 اشخاص زخمی اور ایک قتل ہوا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Gardiner Harris (3 January 2013)۔ "Murder Charges Are Filed Against 5 Men in New Delhi Gang Rape"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013
- ↑ "اجتماعی زیادتی کی شکار بھارتی طالبہ کی وفات"۔ اخبار موسکو۔ وفات۔ 29 دسمبر 2012
- ↑ Heather Timmons، Hinarika Mandhana، Sruthi Gottipatti (23 December 2012)۔ "Proests Over Rape Turn Violent in Delhi"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2012
- 2010ء کی دہائی کے مقدمے
- 2010ء کی دہائی میں عصمت دری
- 2012ء کی وفیات
- 2012ء میں بھارت
- 2012ء میں بھارت میں جرائم
- 2012ء میں قتل
- اجتماعی زیادتی
- اکیسویں صدی میں بھارت سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- ایشیا میں 2012ء میں قتل
- بھارت میں 2010ء کی دہائی میں قتل
- بھارت میں اجتماعی عصمت دری
- بھارت میں جنسی جرائم
- بھارت میں خواتین کے خلاف تشدد
- بھارت میں عصمت دری
- بھارت میں قتل
- بھارت میں مقدمات کی سماعت
- خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات
- دسمبر 2012ء کی سرگرمیاں
- دہلی میں 2010ء کی دہائی
- دہلی میں جرائم
- دہلی میں قتل
- دلی میں خواتین