ہينرک ابسن
ہينرک ابسن | |
---|---|
(ناروی میں: Henrik Johan Ibsen)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Henrik Johan Ibsen)[1] |
پیدائش | 20 مارچ 1828ء [1][2][3] |
وفات | 23 مئی 1906ء (78 سال)[1][2][3] |
وجہ وفات | سکتہ [4][5] |
طرز وفات | طبعی موت [6][7] |
رہائش | کوپن ہیگن (3 اپریل 1864–20 اپریل 1864)[1] میونخ (اگست 1868–ستمبر 1868)[1] شیئن (20 مارچ 1828–نومبر 1843)[1] روم (18 جون 1864–9 مئی 1868)[1] مملکت بویریا (جون 1868–اگست 1868)[1] ڈریسڈن (اکتوبر 1868–13 اپریل 1875)[1] میونخ (13 اپریل 1875–10 اگست 1878)[1] روم (ستمبر 1878–12 اکتوبر 1879)[1] میونخ (14 اکتوبر 1879–2 نومبر 1880)[1] روم (4 نومبر 1880–اکتوبر 1885)[1] میونخ (اکتوبر 1885–اپریل 1891)[1] ویانا (8 اپریل 1891–19 اپریل 1891)[1] بوداپست (19 اپریل 1891–24 اپریل 1891)[1] |
شہریت | ناروے [1][8][9] |
زوجہ | سوزانا ابسن (18 جون 1858–23 مئی 1906)[1][10][11] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار [12][3]، شاعر [3][12]، غنائیہ نگار [12]، ہدایت کار [12]، مصنف [12][13] |
مادری زبان | ناروی [14] |
پیشہ ورانہ زبان | ناروی [14][15]، ڈینش زبان [14] |
شعبۂ عمل | پرفارمنگ آرٹس [12] |
کارہائے نمایاں | گھوسٹ [16][17]، کاٹلینا (ڈرامہ) [18][19]، لوز کامیڈی (ڈرامہ) [20][21] |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ناروے کا عظیم ڈراما نگار اور شاعر۔ ابھی بچہ ہی تھا کہ باپ نے ساری جائداد عیاشی کی بھینٹ چڑھا دی۔ اور ابسن کو پندرہ برس کی عمر میں ایک فارمیسی کی ملازمت سے زندگی شروع کرنا پڑی۔ 1851ء میں نیشنل تھیٹر میں سٹیج ڈائرکٹر بن گیا۔ 1864ء میں اپنے ملک کے سیاست دانوں کی پالیسی سے بے زار ہو کر جرمنی اور پھر اٹلی چلا گیا۔ 1891ء میں واپس ناروے آیا۔ پہلے پچیس سالوں میں تاریخی ڈرامے لکھے۔ معاشرتی مسائل پر توجہ دینے کا دور 1877ءسے شروع ہوتا ہے۔ جب اس نے مشہور ڈراما سماج کے معمار پیش کیا۔ ابسن کے ڈرامے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
- ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — عنوان : Familien Ibsen — ISBN 978-82-8305-045-5
- ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/15876 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Tidsskrift for Den norske legeforening اور Tidsskrift for Den norske lægeforening
- ↑ https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-life/biography/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
- ↑ https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-life/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اپریل 2024
- ↑ https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-life/index.html
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0406585
- ↑ Norsk biografisk leksikon
- ↑ Norsk biografisk leksikon
- ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ^ ا ب Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8083043
- ↑ https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-work/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 دسمبر 2023
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-work/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ https://www.hf.uio.no/is/english/services/virtual-ibsen-centre/on-ibsen-s-work/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2024
- ↑ Henrik Ibsens skrifter — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2024
- ↑ نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4435 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ http://www.aftenposten.no/fakta/nobel/Hvorfor-Ibsen-aldri-fikk-Nobelprisen-6440343.html