ہم دل دے چکے صنم
ہم دل دے چکے صنم | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | سنجے لیلا بھنسالی |
پروڈیوسر | سنجے لیلا بھنسالی |
منظر نویس | Kanan Mani Kenneth Phillipps سنجے لیلا بھنسالی |
کہانی | Pratap Karvat Sanjay Leela Bhansali |
ماخوذ از | Na Hanyate (by Maitreyi Devi) |
ستارے | سلمان خان ایشوریا رائے بچن اجے دیوگن |
موسیقی | اسماعیل دربار |
سنیماگرافی | Anil Mehta |
ایڈیٹر | Sanjay Leela Bhansali |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Sony Pictures Networks Eros International |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 188 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹16 crore[1] |
باکس آفس | ₹51.4 crore[2] |
ہم دل دے چکے صنم 1999 کی بالی وڈ کی رومانوی ڈرامہ میوزیکل فلم ہے جس کی ہدایتکاری سنجے لیلا بھنسالی نے کی ہے ۔ اسے بین الاقوامی سطح پر سٹریٹ فرام دی ہارٹ کے نام سے جاری کیا گیا تھا۔ [3] اس فلم کو سلمان خان، اجے دیوگن اور ایشوریا رائے نے زینت بخشی ہے۔ فلم کی کہانی یہ ہے کہ اس کے مرکزی کردار کو اس تلخ حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے کہ اس کی نئی نویلی دلہن کو کسی اور سے عشق ہے اور وہ بیچارہ ان دونوں کا وصال کرانے کے لیے کمر بستہ ہوجاتا ہے۔
پلاٹ[ترمیم]
کردار[ترمیم]
ریلیز[ترمیم]
پزیرائی[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Hum Dil De Chuke Sanam"۔ boxofficeindia۔ BOI۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2017۔
Budget: 16,00,00,000
- ↑ "Hum Dil De Chuke Sanam"۔ boxofficeindia۔ BOI۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2017۔
Worldwide Gross: 51,38,50,000
- ↑ "Straight From the Heart"۔ Rotten Tomatoes۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2013
زمرہ جات:
- 1999ء کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- گجرات، بھارت میں عکس بند فلمیں
- بھارتی رومانوی موسیقانہ فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- اطالیہ میں سیٹ فلمیں
- گجرات، بھارت میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارت میں عکس بند فلمیں
- مجارستان میں عکس بند فلمیں
- سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی ناولوں پر مبنی فلمیں