ہرم منقرع
ہرم منقرع Menkaure's Pyramid | |
---|---|
منقرع | |
متناسقات | 29°58′21″N 31°07′42″E / 29.97250°N 31.12833°E |
قسم | ہرم |
بلندی | 65.5 میٹر (215 فٹ) |
بُنياد | 103.4 میٹر (339 فٹ) |
ہرم منقرع (Pyramid of Menkaure) گیزہ مرتفع پر واقع قاہرہ، مصر کے جنوب مغربی مضافات میں واقع ہے۔ یہ گیزہ کے تین اہراموں میں سب سے چھوٹا ہے۔