ہاورڈفاسٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہاورڈفاسٹ۔
بیسوی صدی کا اہم امریکی ناول نگار۔ کیمونسٹ پارٹی سے وابستہ تھا۔ 1946ء میں امریکی سینات نے اسے قید بھیج دیا۔ قید سے باہر آیا تو عظیم ناول " سپارٹیکس" اس کے ہاتھ میں تھا۔ بیسوی صدی کے بڑے ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے۔ روسی حکومت نے اسے "اسٹالن امن" انعام سے نوازا۔
پیش نظر صفحہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی شخصیات سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1914ء کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ٹیلی ویژن مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- کنیکٹیکٹ کے مصنفین
- مرد ٹیلی ویژن مصنفین
- نیو جرسی کے مصنفین
- نیو یارک (ریاست) کے منظر نویس
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- نیویارک شہر کے لکھاری
- یہودی امریکی ناول نگار
- امریکی تاریخی ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- نیو جرسی کے ناول نگار
- کنیکٹیکٹ کے ناول نگار
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین