گیانا (دولت مشترکہ قلمرو)
گیانا Guyana | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1966–1970 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | دولت مشترکہ قلمرو | ||||||||
دار الحکومت | جارج ٹاؤن | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی زبان Guyanese Creole | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
ملکہ | |||||||||
• 1966–1970 | ایلزبتھ دوم | ||||||||
گورنر جنرل | |||||||||
• 1966 | Richard Luyt | ||||||||
• 1966–1969 | David Rose | ||||||||
• 1966–1970 | Edward Luckhoo | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1966–1970 | Forbes Burnham | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 26 مئی 1966 | ||||||||
• | 23 فروری 1970 | ||||||||
کرنسی | Guyanese dollar | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | GY | ||||||||
|
گیانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Guyana) رسمی طور پر گیانا (Guyana) موجودہ تعاونی جمہوریہ گیانا (Co-operative Republic of Guyana) کی پیشرو خود مختار ریاست تھی جو 26 مئی، 1966ء [1] سے 23 فروری، 1970ء تک قائم رہی۔[2][3]
1966ء میں برطانوی راج کے اختتام پرگیانا کو بطور دولت مشترکہ قلمرو آزادی دی گئی تھی۔ بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گیانا کو سونپ دیے گئے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Guyana Independence Act 1966"۔ Legislation.gov.uk۔ 13 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013
- ↑ "Guyana Republic Act 1970"۔ Legislation.gov.uk۔ 02 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013
- ↑ "Guyana Republic Bill"۔ TheyWorkForYou.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013
بیرونی روابط[ترمیم]
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1966ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- حکومت گیانا
- سابقہ دولت مشترکہ قلمرو
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- گیانا مملکت متحدہ تعلقات
- ہوائی سانچے
- گیانا کی سیاسی تاریخ
- 1970ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات